وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا سے متعلق پیغام میں کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کیخلاف زبردست کام کیا جسے دنیا تسلیم کرتی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ 30 ستمبر تک کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوا لیں کیونکہ 30 ستمبر کے بعد مختلف قسم کی پابندیاں لگنے والی ہیں۔
وزیر داخلہ نے قوم سے اپیل کی کہ اپنے لیے اپنے ملک کیلئے ویکسین لگوائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.