کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج صبح نو بجے ہوگی۔
انتیس اپریل کو ہونے والے انتخاب میں پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر آئی تھی۔
مسلم لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے نتیجے کو مسترد کرکے دھاندلی کا الزام لگایا تھا اور دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست کی تھی۔
تحریک انصاف نے دوبارہ گنتی کے بجائے دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کیا تھا، الیکشن کمیشن نے ن لیگ کی درخواست مان لی تھی۔
Comments are closed.