نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی میں معدنیات کی تلاش کے لیے لائسنس حاصل کرلیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق این آر ایل نے 2022ء کے اوائل میں لیز کےلیے درخواست دی تھی، کمپنی کو چاغی میں 500 مربع کلو میٹر کا علاقہ لیز پر دیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق این آر ایل کو قانونی اور دیگر رسمی کارروائیوں کے بعد لیز جاری کی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق این آر ایل نے ادارہ ماحولیات، محکمہ جنگلات اور جنگی حیات سے این او سی حاصل کرلیا ہے۔
Comments are closed.