اسلام آباد میں سینئر صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سمیع ابراہیم پر حملہ اسلام آباد علاقے میلوڈی میں اُن کے آفس کے سامنے کیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایک خواجہ سرا نے سمیع ابراہیم سے پیسے مانگے، اینکر پرس انہیں دینے لگے تو خواجہ سرا نے حملہ کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق اس دوران ایک اور شخص آیا اور حملے کی ویڈیو بنانے لگا، جس کے بعد حملہ آور سبز رنگ کی گاڑی میں فرار ہوگئے۔
Comments are closed.