پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے اینکر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینکر اور ن لیگ کے ٹرولز نے آرمی چیف سے متعلق عمران خان سے مختلف بیان منسوب کرنے کی کوشش کی۔
شیریں مزاری نے کہا کہ مسئلہ تب ہوتا ہے جب ایک معاملے پر عمران خان کی واضح پوزیشن کے باوجود اینکر اپنا نکتہ نظر یا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ ایسے اینکرز کو تو صرف خود کلامی ہی کرنی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.