متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق متحدہ شہری سندھ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، جو بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان شہری سندھ کو نومولود سیاسی شعبدے بازوں کا تر نوالہ نہیں بننے دے گی۔
ایم کیو ایم ترجمان نے یہ بھی کہا کہ سندھ بھر میں متحدہ کے لاکھوں کارکنان اور ہمدرد بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
Comments are closed.