پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے غلطیوں کی نشاندہی پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینے والے امیدواروں کو گریس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ایم سی کے صدر نوشاد شیخ نے بتایا کہ پی ایم سی کے اجلاس میں امیدواروں کی شکایت کا جائزہ لیا گیا اور طے کیا گیا کہ غلط سوالات اور آؤٹ آف کورس سوالات پر گریس مارکس دیے جائیں گے، یہ ہدایت تمام ٹیسٹ لینے والی جامعات کے وی سی تک پہنچادی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے میں مکمل نتائج جاری کردیے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.