بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایل اے 12 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کو سبقت، ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا

ایل اے 12 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے جبکہ ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا ہے۔

آزاد کشمیر کے دوسرے حلقے ایل اے تین میرپور میں تحریک انصاف کے چودھری یاسر سلطان 20 ہزار سے زائد ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے چودھری محمد سعید 11 ہزار 600 سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.