ملکی ٹیکس کلیکشن ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں 40 بڑے شہروں میں رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی سرکاری قیمتیں بڑھادیں۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ریئل اسٹیٹ شعبے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔
ٹیکس کلیکشن ادارے نے جن غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں تبدیلی کی ہے، ان میں کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کے ساتھ ساتھ اپارٹمنٹس، فلیٹس سمیت دیگر جائیدادیں بھی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبدیلیاں 40 منتخب شہروں میں کی گئی ہیں جن کی تفصیل آپ شہر کے نام پر کلک کرکے جان سکتے ہیں۔
پنجاب
خیبر پختونخوا
سندھ
بلوچستان
وفاقی دارالحکومت
Comments are closed.