جمعرات 13؍شوال المکرم 1444ھ4؍مئی 2023ء

ایف آئی اے کے 3 ڈپٹی ڈائریکٹرز کی کراچی میں تقرریاں اور تبادلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز مہر کو سائبر کرائم سرکل کراچی تعینات کیا گیا۔

جاوید بلوچ کو ڈپٹی ڈائریکٹر انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی تعینات کردیا گیا ہے۔

شہباز خان کو بطور فارنزک ایکسپرٹ سائبر کرائم کراچی تعینات کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.