 
 
ایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئر پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔
قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔
کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں۔
بشکریہ جنگ
جمعہ12؍ربیع الاوّل 1445ھ29؍ستمبر 2023ء
Comments are closed.