ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کے محمد یاسر نے برانز میڈل جیت لیا۔
محمد یاسر نے جویلین تھرو میں 79.93 کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔
یہ محمد یاسر کے کیریئر کی سب سے بہترین تھرو بھی ہے۔
علاوہ ازیں مقابلے میں جاپانی ایتھلیٹ روڈرک نے 83.15 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔
بھارت کے منو دیوارا کیشوی نے 81.01 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل جیتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.