پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔
ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔
کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی۔
ایشیا کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ بھارت کے خلاف ہفتے کو پالےکیلے میں کھیلے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.