ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ فلڈ لائٹس میں بھی بیٹنگ کرنا چاہتے تھے اس لیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ آج ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.