ہفتہ 12؍ذوالحجہ 1444ھ یکم؍جولائی 2023ء

ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

آسٹریلیا کے 416 رنز کے جواب میں ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے دو وکٹ پر 130 رنز بنالیے ہیں، اس طرح آسٹریلوی ٹیم کی برتری دو سو اکیس رنز ہوگئی ہے۔

بارش کے باعث تیسرے دن کا کھیل وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.