بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے، اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا جس میں نچلے طبقے کو اوپر نہ آنے دیا جائے۔

اعتزاز احسن نے نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ جمہوریت وہ سوچ ہے جو قومی سطح پر صبر کا نام ہے، جہاں صبر نہیں ہوتا وہاں جمہوریت نہیں ہوتی۔

اعتزاز احسن کا اس دوران پڑوسی ملک افغانستان کی صورتحال سے متعلق کہنا  تھا کہ افغانستان کو بطور ریاست مضبوط انتظامی ڈھانچے کے قبول نہیں کر سکتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.