روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم ’برکس‘ میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی۔
واضح رہے کہ برکس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.