- مصنف, لوئی بروچو
- عہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں جاری لڑائی کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے کردار پر دنیا کی توجہ ایک بار پھر مرکوز ہو چکی ہے۔ایران اسرائیل-غزہ تنازعے میں حماس کی حمایت کرتا ہے۔ وہ عراق، شام اور پاکستان میں حملے کر چکا ہے اور اس کے ہتھیار روس نے یوکرین کے خلاف استعمال کیے ہیں۔اگرچہ ایران مشرق وسطیٰ میں بعض حملوں میں براہ راست ملوث ہونے کی تردید کرتا ہے جن میں لبنان سے اسرائیل پر حملے، اردن میں امریکی فوجیوں پر ڈرون حملہ اور یمن میں بحیرۂ احمر میں مغربی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملے شامل ہیں مگر ایران کے حمایت یافتہ گروہ ان کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔لیکن یہ گروہ کون ہیں اور ان تنازعات میں ایران کا کیا دخل ہے؟
ایران کن گروہوں کی حمایت کرتا ہے؟
،تصویر کا ذریعہAHMED JALIL/EPA-EFE/REX/Shutterstock
ایران کی تاریخ اور امریکہ سے تعلقات
،تصویر کا ذریعہCENTRAL BANK OF IRAN
- ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟18 اکتوبر 2023
- اسرائیل اور حماس: غزہ میں جنگ نے خطے میں تشدد کو کیسے ہوا دی ہے؟6 مار چ 2024
- پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے12 فروری 2024
ایران چاہتا کیا ہے؟
،تصویر کا ذریعہGetty Images
ایران کے پاس کتنا کنٹرول ہے؟
تیسری عالمی جنگ؟
،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.