ایرانی عازمینِ حج نے سعودی عرب میں انتظامات اور ملنے والی سہولیات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کی وجہ سے حج انتظامات میں بہتری آئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی حجاج اس ہفتے ایک نئی بس میں مسجدالحرام میں نماز کی ادائیگی کے لیے گئے۔
ایرانی حکام کے مطابق اس سال تقریباً 2800 ایرانی عازمین حج ادا کریں گے اور اس سال ایران سے آئے عازمین کے لیے سعودی عرب نے ہوٹلوں کی تلاش میں زیادہ تعاون کیا ہے۔
Comments are closed.