thai escort thailand kenyancupid.com login everybody wants love everybody wants to be loved kristel hope super handsome boy thai men names latest international dating site international love dating app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایرانی صدر کی تقریبِ حلف، چیئرمین سینیٹ ایران روانہ

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی ایران کے نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران روانہ ہو گئے۔

چیئرمین سینیٹ ایران کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے جنوبی کوریا کے سفیر سوسنگ پیو نے ملاقات کی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کی نمائندگی کے لیے چیئرمین سینیٹ کو نامزد کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی قائدین سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روضۂ حضرت امام رضا رحمۃ اللّٰہ علیہ پر حاضری بھی دیں گے۔

اسلام آباد (عاطف شیرازی)دادی اماں کہنے پر شیری…

سینیٹر دلاور خان، احمد خان اور عبدالقادر بھی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ ایران روانہ ہوئے ہیں۔

5 اگست 2021ء کو چیئرمین سینیٹ ایران سے واپسی کے لیے پاکستان روانہ ہو جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.