بدھ 9 ذوالحجہ 1444ھ28؍جون 2023ء

ایران، بھارت، بنگلہ دیش میں آج عید الاضحیٰ

ایران، بھارت، بنگلہ دیش میں آج عید الاضحیٰ منائی جائے گی، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ بدھ کے روز منائی گئی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، ترکی، انڈونیشیا اور دیگر ممالک میں بھی نمازِ عید کے اجتماعات ہوئے۔

برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں مسلم کمیونٹی پھر سے تقسیم ہوگئی، بعض نے بدھ کو عید منائی اور کچھ آج عید منائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.