![](https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-12-12/b_1298907_101405_updates.jpg)
ایبٹ آباد میں کمرے کے اندر ہیٹر سے گیس لیکیج کے باعث ماں اور 4 بچے جاں بحق اور والد بے ہوش ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے گذشتہ رات کمرے میں ہیٹر جلا کر سوگئے تھے۔
گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے ماں اور 4 بچے موقع پر جاں بحق اور والد بے ہوش ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بے ہوش شخص کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.