وفاقی وزیر ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
صدر مملکت 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
عارف علوی کی کل وزیر اعلیٰ پرویزالہٰی اور عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.