ترجمان اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تمام اہل اور خیراتی ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہيں اور جمع کررہے ہيں۔
ترجمان اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے سے روکے جانے کے دعوؤں کی تردید کردی ہے۔
ترجمان نے ایسے تمام دعوؤں کو جعلی خبر قرار دیا ہے، جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈ یا پر پھیلی خبروں پر اسٹیٹ بینک سے رابطہ کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.