وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگست میں برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 2 اعشاریہ 257 ارب ڈالر کی ہوئیں۔
ایک بیان میں عبدالرزاق داود نے کہا کہ گزشتہ سال اگست میں برآمدات 1 اعشاریہ 584 ارب ڈالر کی ہوئی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے ماہ برآمدات کا ہدف 143 ملین ڈالر کم رہا، ایکسپورٹرز ہدف حاصل کرنے کے لیے اپنی کوششیں دوگنا کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.