ہفتہ 24؍رمضان المبارک 1444ھ 15؍اپریل 2023ء

اگر ہر معاملے میں مداخلت ہوگی تو اسے عدالتی مارشل لا کہیں گے، سربراہ پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ہر معاملے میں مداخلت ہوگی تو ہم اسے عدالتی مارشل لا کہیں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ قانون منظور کر رہی ہے، ابھی ایکٹ نہیں بنا لیکن چیف جسٹس نے بینچ بنادیا۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے اختیارات پر آپ نے قبضہ کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.