پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس ماہ گیس کا شدید بحران شروع ہوجائے گا، اگر کمپنیاں ڈیفالٹر تھیں تو حکومت نے ان کے ساتھ معاہدہ کیوں کیا؟
اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی حکومت نے اس سال ایک ایل این جی کارگو کم خریدا ہے، تاریخ میں مہنگی ترین ایل این جی خریدنے کے بعد بھی بحران پیدا ہوا۔
شیری رحمان نے کہا کہ آخر کب تک اس حکومت کی نااہلی کی سزا عوام اور ملک کو بھگتنا پڑے گی؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.