ہفتہ 6؍ربیع الاول 1445ھ23؍ستمبر 2023ء

اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر اینٹی کرپشن حکام نے اپنی حراست میں لے کر لاہور ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا تھا۔ 

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں۔

چوہدری پرویز الہٰی کو ایک مرتبہ پھر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.