جمعرات 11؍ذیقعد 1444ھ یکم؍جون 2023ء

اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی صاحبزادی کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ان کی صاحبزادی گوہر بانو قریشی نے ملاقات کی۔

گوہر بانو نے کہا کہ والد کے ساتھ قانونی مشاورت کی ہے، والد نے واضح پیغام دیا کہ لیڈر کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے بھی شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.