وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کرتے ہوئے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مشکلات دور کرنے کےلیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر برآمدات میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.