mature filipina cam mormon penpals asianeuro dating date in girls normal girl height ni co chai toc ben bo suoi penpals from america

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اپوزیشن جماعتوں کا مفاد دھاندلی میں ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مفاد دھاندلی میں ہے اس لیے انتخابی اصلاحات کو مسترد کر رہی ہیں۔

فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ  پی ڈی ایم سیاسی بے روزگاروں کا ٹولہ ہے، اِن کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے احتساب کے عمل پر اعتراضات بے بنیاد ہیں، منی لانڈرنگ اور کرپشن کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.