وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طعنہ دینے والی اپوزیشن بتائے وہ کون سی دودھ اور شہد کی نہریں چھوڑ کر گئی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پوری دنیا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں سے متاثر ہوئی ہے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ اب بھی ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کئی ممالک سے کم ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.