- مصنف, انا فیگائے
- عہدہ, بی بی سی نیوز
- ایک گھنٹہ قبل
سیاست میں آنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ملٹی ملین ڈالر کا کاروبار، ایک برانڈ نام اور بہت ساری مہنگی جائیدادوں کے ساتھ ایک خاندان بھی بنایا۔اب وہ برانڈ اور نام رپبلکن پارٹی کے ساتھ مل گیا ہے جس میں ٹرمپ خاندان کے مختلف ارکان کا اثر و رسوخ ہے۔ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر
،تصویر کا ذریعہGetty Images
انھوں نے اپنے والد کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد کے برسوں میں ٹرمپ پر الزامات کے خلاف اور دوبارہ صدارت کے حوالے سے ایک اہم کردار ادا کیا۔وہ نائب صدر کے لیے جے ڈی وینس کے انتخاب کے دوران میڈیا میں نمایاں تھے جنھیں وہ اپنا دوست بلاتے ہیں۔ انھوں نے رپبلکن نیشنل کنونشن میں وینس کو ’بہترین انتخاب‘ قرار دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اس بات کو راز نہیں رکھا کہ نائب صدر کے لیے اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس ان کا پہلا انتخاب تھے اور ان کی یہ خواہش پوری ہوئی۔ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے وینیسا ٹرمپ سے پہلی شادی کی تھی جن سے ان کے پانچ بچے ہیں۔ ونیسا سے طلاق کے بعد ان کی منگنی کمبرلی گلفائل سے ہوئی۔
ایرک ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
ایوانکا ٹرمپ اور جیرڈ کشنر
،تصویر کا ذریعہGetty Images
ٹفنی ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
کمبرلی گلفائل
،تصویر کا ذریعہGetty Images
لارا ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہEPA
میلانیا ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
بیرن ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
کائی ٹرمپ
،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.