hookup by tinder the hookup game download hookup hotshot mature gay clubs for hookups free nyc hookups hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اپریل کیلئے ایل این جی کی قیمت فروخت میں کمی

 ماہ اپریل کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت فروخت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اپریل کیلئے ایل این جی کی اوسط قیمت فروخت میں0.2 ڈالرکی کمیکی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 61 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد سردیوں میں ایل این جی کی فراہمی میں…

ایل این جی کی نئی قیمت سوئی ناردرن سسٹم پر کمی کے بعد مقرر کی گئی۔

سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت16.91 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.