جامعہ کراچی میں اٹلی کے سفارت کار کو خلاف ضابطہ داخلہ دے دیا گیا۔
پاکستان میں اٹلی کے سفارتکارکو جامعہ کراچی پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ دینے کےلیے قواعد کی دھجیاں اڑادی گئیں۔
اطالوی قونصل جنرل نے داخلے کےلیے نہ ٹیسٹ دیا، نہ ہی انٹرویو دیا لیکن انہیں پی ایچ ڈی پروگرام داخلہ مل گیا۔
اطالوی قونصل جنرل کا نام جولائی 2021ء میں کامیاب امیدواروں کی فہرست میں بھی شامل نہیں تھا۔
جامعہ کراچی کے سمسٹر سیل نے بعد میں قونصل جنرل کو سیٹ الاٹ کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.