اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی۔
جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ خالص پالیسی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نا ہی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.