سابق صدر آصف زرداری کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں ملکی اور سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کہا کہ قومی حکومت تمام فیصلے مشاورت سے کررہی ہے، مستقبل میں بھی تمام فیصلے مشاورت سے کریں گے۔
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ پاکستان پہلے ہے اور سیاست بعد میں، قومی حکومت ہی ملک کو سابق حکومت کے بنائے بھنور سے نکال سکتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.