free messege hookup sites hookups skateboards shirts office hookup daty hookup gay byu hookups hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری کا طاہر القادری کو فون

پیپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

ترجمان منہاج القرآن کے مطابق آصف علی زرداری نے ڈاکٹر طاہرالقادری کو پہلی آڈیو بک کی تکمیل پر مبارکباد بھی دی۔

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بھی ٹیلی فون پر طاہر القادری کی خیریت دریافت کی۔

ترجمان کے مطابق طاہر القادری کچھ عرصہ سے علیل تھے اور اب روبہ صحت ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.