بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی

سری لنکا میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم بھی سری لنکا پہنچ گئی۔

آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم 8 اور 10 جون کو میزبان اے ٹیم سے 2 ون ڈے میچز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین 4 روزہ میچز کا آغاز 14 جون اور 21 جون سے ہوگا۔

آسٹریلیا میں آئندہ سیزن میں چھ ٹیمیں سیریز کھیلیں گی

خیال رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پہلے سے سری لنکا میں موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.