بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔

خیال رہے کہ م سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی و مغربی ممالک میں آج پہلاروزہ آج ہے۔

ایلکس کیری کی اچانک سوئمنگ پُول میں گِرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

حرم میں 2سال بعد پوری گنجائش کیساتھ نماز و تراویح کا اہتمام کیا گیا،  مسجد الحرام کے آس پاس حفاظتی ماسک کی پابندی کی ہدایت کی گئی ، مطاف کا صحن اور مسجد الحرام کی پہلی منزل عمرہ زائرین کیلئے مختص کردی گئی۔

عمان ،ملائشیا، انڈونیشیا، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش و دیگر کچھ ممالک میں کل پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.