ایک آسٹریلین خاتون تاجر روکسی جیسنکو نے ایک نئی سیون سیٹر قیمتی کار مرسڈیز بینز اپنے دو چھوٹے بچوں کے لیے ایک لاکھ 41 ہزار پونڈ میں خریدی ہے۔
یاد رہے کہ خاتون نے چند ماہ قبل بھی اسی قسم کی ایک قیمتی کار بچوں کو تحفہ دینے کے لیے خریدی تھی، ماں کی اس فراخدلی پر یہ بچے جنکی عمریں سات اور نو برس ہیں حیران ہیں۔
اس خریداری سے خاتون نے یہ ثابت کیا کہ جب بات بچوں کے جان کی حفاظت کی ہو تو پھر پیسہ کچھ نہیں ہوتا۔
41 سالہ روکسی کے پبلک ریلیشن گرو نے دعویٰ کیا ہے کہ مرسڈیز بینز میں موجود اضافی نشستیں ان کے بچوں کے پالتو جانوروں کو سفر کے دوران بٹھانے کے لیے ہے۔
Comments are closed.