hookup hotshot mature boyne tannum hookup rules instant sex hookup sites best hookup subredduts coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف کی قومی ٹیم کو مبارک باد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخی فتح حاصل کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.