hookup Millerton curvy hookup gay hookup apps nz hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی یو میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے زیر علاج ہیں، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انتہائی نگہداشت وارڈز میں 90 فیصد بوسٹر نہ لگوانے والے افراد زیر علاج ہیں۔ 

لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ویکسینیشن مہم نے انگلینڈ میں وبا کو موجودہ سطح پر کنٹرول میں رکھا ہوا ہے۔ بوسٹر لگوانے کے اہل 24 لاکھ افراد نے ابھی تک بوسٹر نہیں لگوایا۔

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز کی تعداد781 ہوگئی ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی اومی کرون ویرینٹ سے سب سے زیادہ متاثر ہے

بورس جانسن کا مزید کہنا تھا کہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے اسپتال میں داخلے کا امکان 8 گنا بڑھ جاتا ہے۔ بوسٹر لگواکر نئے سال کی خوشیاں احتیاط کے ساتھ منائی جائیں۔ 

بورس جانسن نے کہا کہ یکم جنوری تک ملک کے ہر بالغ شخص کو بوسٹر لگوانےکی پیشکش کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.