بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی کی سالانہ ویمن ٹیم رینکنگ، پاکستان کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، آسٹریلوی ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔

کسی بھی ٹیم کو آسان حریف تصور نہیں کریں گے کیونکہ تمام ٹیمیں مکمل تیاری کے ساتھ ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ ہماری کوشش ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں، کپتانی قومی ویمن ٹیم

رینکنگ میں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا 281 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے، نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کا تیسرا جبکہ بھارتی ویمن ٹیم کا چوتھا نمبر ہے۔

رینکنگ میں پانچویں نمبر پر جنوبی افریقا اور چھٹے پر ویسٹ انڈیز موجود ہے جبکہ سری لنکا آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور آئرلینڈ دسویں نمبر پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.