بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت دوسرے، جنوبی افریقہ تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کی پانچویں پوزیشن اور پاکستان ٹیم کا چھٹا نمبر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.