carolina sweets hookup hotshot connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup by tinder hookup Telford Pennsylvania daty hookup hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی جی پنجاب نے متعدد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، نوٹیفکیشن جاری

آئی جی پنجاب نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے، نئے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن (ر) عامر نیازی ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی جبکہ کیپٹن (ر) مظہراقبال ایس پی آر او سی ٹی ڈی تعینات کیے گئے ہیں۔

کیپٹن (ر) طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی جبکہ آصف محمود کو ایس ایس پی آر آئی بی سرگودھا تعینات کیا گیا ہے۔

راناعمر فاروق اے آئی جی ڈسپلن، سید کرار شاہ اے آئی جی پروکیورمنٹ سی پی او ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عثمان اعجاز باجوہ کو ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز پی ایچ پی تعینات کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.