galaxy s10 stereo hookup gay hookup apps nz free messege hookup sites hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی ایم ایف سے مذاکرات، شوکت ترین واشنگٹن پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے۔

وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نےآئی ایم ایف سے جاری مذاکرات سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے نیویارک سے واشنگٹن پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں شرکت کے لیے شوکت ترین واشنگٹن پہنچے ہیں۔

ترجمان وزارت خزانہ نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے ناکام ہونے کی رپورٹ بے بنیاد ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.