آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق پیٹرولیم لیوی کی مد میں 406 ارب روپے کی وصولیوں کی تجویز ہے جبکہ براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 2711 ارب روپے وصولی کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کی مد میں 3295 ارب روپے وصولی کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔
ایف بی آر کے ذرائع نے یہ بھی کہا کہ کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 843 ارب روپے وصولیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.