آئل کمپنیز نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے پیٹرول پمپس کی سپلائی روک دی ہے، جس کے بعد آئل ڈپو کے باہر پیٹرول ٹینکرز کی لائنیں لگ گئی ہیں۔
پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی سپلائی بند ہونے سے کاروبار مکمل طور پر ٹھپ ہوجائے گا۔
ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ آئل کمپنیوں کے مالکان پمپس کو پیٹرول کی سپلائی بحال کریں۔
پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے مطابق پیٹرول کی سپلائی کے لیے کمپنیز کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.