بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئر لینڈ: 20 سالہ خاتون چاقو کے وار سے قتل

آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں 20 سالہ خاتون کو بڑی بے رحمی سے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

آئرلینڈ میں زیر تعلیم کراچی کے علاقے گلشن حدید کا طالب علم26 سالہ شہباز قریشی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، اہلخانہ کو تاحال میت نہیں …..

آئر لینڈ کی پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کا یہ واقعہ ڈبلنشہر کے شمالی علاقے میں پیش آیا ہے، جہاں سے خاتون کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

پولیس نے خاتون کے قتل کے شبہے میں 25 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.